نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سے منسوب غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے حوالے سے بعض سیاسی رہنمائوں کے بیانات میں کوئی صداقت نہیں
غیر ملکی میڈیا کی طرف سے تواترکیساتھ انتخابات کی شفافیت اور نگران حکومتوں کے بارے میں بیان بازی معنی خیز ہے ‘نگران وزیراطلاعات نگران وزیر اعلیٰ صاف ،شفاف اور آزادانہ الیکشن کے انعقاد کیلئے پہلے دن سے غیر جانبدار کردار ادا کر رہے ہیں‘احمد وقاص ریاض کی وضاحت
ہفتہ 21 جولائی 2018 18:29
(جاری ہے)
انہوںنے ایک بیان میں کہا کہ غیر ملکی میڈیا کی طرف سے تواتر کے ساتھ انتخابات کی شفافیت اور نگران حکومتوں کے بارے میں بیان بازی معنی خیز ہے ۔
نگران وزیراطلاعات نے کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب صاف ،شفاف اور آزادانہ الیکشن کے انعقاد کے لئے پہلے دن سے غیر جانبدار کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کو ہر سطح پر یقینی بنانے کے لئے تمام ادارے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں اور اس کیساتھ ساتھ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی الیکشن مہم کے لئے یکساں مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.