جیل جانے کے بعد مریم نواز کا پہلا ٹوئیٹ سامنے آگیا
مریم نواز کے اکاونٹ سے ٹوئیٹ مریم نے نہیں بلکہ انکے صاحبزادے جنید صفدر نے کیا
سید فاخر عباس ہفتہ 21 جولائی 2018 19:12
(جاری ہے)
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔ گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کیسا۔
گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔ ٹویٹر پر ساتھ ہی مریم نواز کے اکاؤںٹ سے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بھی لگایا ۔ اس ٹوئیٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ایک بحث چھڑ گئی تھی کہ آیا مریم نواز کو ٹوئیٹر کی سہولت جیل میں میسر آ چکی ہے یا نہیں اور اگر آ چکی ہے تو کس قانون کے تحت حاصل ہے اور اگر نہیں تو پھر مریم نواز کے ٹوئیٹر اکاونٹ کو کون استعمال کر رہا ہے۔تاہم تازہ ترین خبر کے مطابق مریم نواز کے اکاونٹ سے ٹوئیٹ مریم نے نہیں بلکہ انکے صاحبزادے جنید صفدر نے کیا۔مریم نواز کا مصدقہ اکاونٹ انکے بیٹے جنید صفدر چلا رہے ہیں۔یاد رہے کہ جنید صفدر چند روز پہلے ہی لندن سے لاہور پہنچے ہیں اور کہا جارہا ہے کہ وہ کسی خاص مقصد کے تحرت پاکستان آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.