الیکشن کے روز ٹریفک چالان نہیں ہوں گے

ہفتہ جولائی 23:04

الیکشن کے روز ٹریفک چالان نہیں ہوں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جولائی2018ء) سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے الیکشن کے روز چالان نہیں کئے جائیں گے۔سی ٹی او ملک لیاقت نے ایک اجلاس کے بعد تمام ٹریفک افسران کو احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

ملک لیاقت کے مطابق الیکشن کے روز تمام تر توجہ ٹریفک کی روانی یقینی بنانے پر مرکوز ہو گی ۔