ڈی جی خان میں 4قومی اور8صوبائی حلقوں میں پولنگ اسٹیشن اورپولنگ بوتھس ترتیب دیدیئے گئے

اتوار 22 جولائی 2018 00:10

ڈی جی خان۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر تنویر احمد لنگاہ نے ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ میں4 قومی اور 8صوبائی حلقوں جس میںاین اے 189,190,191,192،پی پی 285,286,287,288,289,290,291.292شامل ہیں میں الیکشن کے عمل کو پورا کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن اور پولنگ بوتھس ترتیب دے دئیے ہیں جس میں حلقہ این ای189میں 18مردانہ،17 زنانہ اور کمبائنڈ 237مجموعی طور پر 272پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیںجبکہ پولنگ بوتھ کی تعداد 279مردانہ،327زنانہ ٹوٹل706ہے اسی طرح این اے 190میں مردانہ پولنگ اسٹیشن کی تعداد4، زنانہ 4، کمبائنڈ245، ٹوٹل253جبکہ نمبر آف پولنگ بوتھ مردانہ 375، زنانہ 321 ٹوٹل696، این اے 191میں مردانہ پولنگ اسٹیشن 59، زنانہ57، کمبائنڈ 145ٹوٹل261،پولنگ بوتھ کی تعداد مردانہ 433، زنانہ356ٹوٹل789، این اے 192 میں پولنگ اسٹیشن برائے مردانہ20، زنانہ20کمبائنڈ198ٹوٹل 238جبکہ پولنگ بوتھ مردانہ431، زنانہ338، ٹوٹل769انہوں نے بتایا کہ پی پی 285میں مردانہ اور زنانہ کے ایک ایک پولنگ اسٹیشن جبکہ 131کمبائنڈ ٹوٹل133پولنگ اسٹیشن اسی طرح پولنگ بوتھ برائے مردانہ207، زنانہ172ٹوٹل379،پی پی286مردانہ 17 ، زنانہ 16کمبائنڈ106ٹوٹل 139،پولنگ بوتھ برائے مردانہ172، زنانہ155ٹوٹل327پونگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں انہوں نے بتایا کہ پی پی287میں ایک مردانہ ایک زنانہ ، 125مشترکہ مجموعی طور پر 127پولنگ اسٹیشنز جبکہ نمبر آف پولنگ بوتھ برائے مردانہ193، زنانہ162ٹوٹل355پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں جبکہ پی پی288میں 3مردانہ،3 زنانہ، کمبائنڈ120ٹوٹل126پولنگ اسٹیشن اور پولنگ بوتھ برائے مردانہ182، زنانہ159ٹوٹل341پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ پی پی289مردانہ58، زنانہ56،کمبائنڈ22ٹوٹل136پولنگ اسٹیشن ، اور مردانہ235، زنانہ 199ٹوٹل434پولنگ بوتھ اسی طرح پی پی290میں ایک مردانہ ، ایک زنانہ جبکہ 123کمبائنڈ اور ٹوٹل125پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں اسکے علاوہ مردانہ 198، زنانہ157ٹوٹل355پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں ،پی پی291میں 13مردانہ ، زنانہ 13، کمبائنڈ 107، ٹوٹل133پولنگ اسٹیشنزجبکہ 236مردانہ، 181زنانہ، ٹوٹل417پولنگ بوتھ قائم کیے گئے اورپی پی 292میں 7مردانہ ،زنانہ7، کمبائنڈ91ٹوٹل 105پولنگ اسٹیشن جبکہ مردانہ195، زنانہ157ٹوٹل352پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیںتمام حلقوں میں ووٹرز کی تعداد1329079جن میں 755082مرد، 573997خواتین شامل ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ضلعی ریٹرننگ آفیسر کے فرائض ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ مسٹر شفیق الرحمن سر انجام دے رہے ہیں۔