Na-192 - Urdu News
این اے192 ۔ متعلقہ خبریں
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے192 کشمور شکار پور سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار میر شبیر علی بجارانی ایک لاکھ 25ہزار197ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
جمعیت علما اسلام اب طاقتور قوت بن چکی ہے،انتقام کا دور گذر چکا،مولانا فضل الرحمن
لوگوں کا ڈرایا جارہا ہے، اگر کوئی ٹیڑھی آنکھ سے دیکھا گا تو وہ آنکھ باقی نہیں رہے گی،جے یو آئی سربراہ اگر کسی وڈیرے کا ہاتھ غریب کی گریبان تک گیا تو وہ ہاتھ توڑ دیں ،جے یو ... مزید
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
لاڑکانہ ڈویژن میں 35 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز عام انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کریں گے
پیر 22 جنوری 2024 - -
8 فروری کو عوام کا ایک سمندر علیٰ الاعلان شیر پر مہر لگا کر تاریخ بدل دے گا، شہباز شریف
خدائے بزرگ و برتر کے بعد عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر کا پیغام
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 - -
مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی
ن لیگ الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنی پارٹی کے انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری کردی
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 -
-
عام انتخابات 8فروری کیلئے صوبہ سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
پیپلزپارٹی نے عاجزدھامرا اور سلیم مانڈوی والا سمیت دیگرکو بھی ٹکٹ جاری کردیے
منگل 9 جنوری 2024 - -
سلیم مانڈوی والااور عاجز دھامرہ کو پارٹی ٹکٹ جاری
پیپلز پارٹی نے سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کے مزید حلقوں پرامیدواروں کااعلان کردیا
فیصل علوی منگل 9 جنوری 2024 - -
سندھ، پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 21نشستوں پر امیدوار دینے میں ناکام
خواتین کو نمائندگی دینے کا دعوی کرنے والی پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز پورے سندھ میں قومی اسمبلی کی صرف 2 نشستوں پر ہی خواتین کو امیدوار نامزد کر سکی
اتوار 7 جنوری 2024 - -
الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز انتخابی حلقوں کے آر اوز کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کریں گے
پیر 1 جنوری 2024 - -
جمعیت علماء اسلام پاکستان کا سندھ بھر سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
ہفتہ 30 دسمبر 2023 -
-
جمعیت علماء اسلام کا سندھ سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
علامہ راشد محمود سومرو این اے 194 لاڑکانہ، پی ایس 5 کندھ کوٹ ،اسلم غوری کراچی این اے 235، پی ایس 97 سے جے یوآئی کے امیدوار ہونگے
پیر 25 دسمبر 2023 - -
شہید بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو پارلیمانی سیاست میں انٹری کے لیے تیار
آصفہ بھٹو زرداری کو کشمور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 191 یا تنگوانی، خانپور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 192 سے امیدوار لانے پر غور
بدھ 15 نومبر 2023 - -
جیکب آباد، شکارپور اور کشمور اضلاع میں نئی حلقہ بندیاں، سیاستدان پریشان
پیر 13 نومبر 2023 - -
2018کے الیکشن میں شہباز شریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
نو مئی کے واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا، گفتگو
جمعہ 14 جولائی 2023 - -
سردارمحمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دی
جمعہ 14 جولائی 2023 - -
2018ء کے انتخابات میں شہباز شریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
9 مئی کے پرتشدد واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا،پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانئے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا۔ محمد خان لغاری
مقدس فاروق اعوان جمعہ 14 جولائی 2023 - -
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے مزید 43 اراکین قومی اسمبلی کوڈی نوٹیفائی کر دیا
بدھ 25 جنوری 2023 - -
الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 18ارکان پارلیمان وصوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
منگل 24 جنوری 2023 - -
پی ٹی آئی کے محمد خان لغاری کی وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار ہونے کی تردید
جمعرات 16 اگست 2018 -
Latest News about Na-192 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-192. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.