50سال قبل گرنیوالے بھارتی فوجی طیارے کا ملبہ برآمد،ایک لاش بھی برآمد
ساری باقیات سطح سمندر سے 6200میٹر بلند ڈھاکا گلیشیئر پر پائی گئیں،ٹیم لیڈر راجیو راوت
اتوار 22 جولائی 2018 13:20
(جاری ہے)
ٹیم کے لیڈر راجیو راوت نے کہا کہ ہمیں طیارے کے کچھ حصے ملے جس کے بعد اسی جگہ سے کچھ میٹر دور ایک مسخ شدہ نعش کی باقیات ملیں۔ ہم نے اس کی تصاویر لیں اور پھر آرمی کی اعلیٰ کمانڈ سے رابطہ کیا اس کے بعد انکے فوجیوں نے علاقے کی تلاش شروع کردی۔
سوویت ساختہ طیارہ 7فروری 1968ء کواس وقت لاپتہ ہوا تھا جب پائلٹ نے چندی گڑھ سے لیہ جاتے ہوئے خراب موسم کی وجہ سے طیارے کا رخ موڑنے کا فیصلہ کیا۔ روتانگ درہ کے اوپر سے گزرتے وقت طیارے کا ریڈیو رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔35سال بعد 2003ء میں طیارے کا ملبہ کوہ پیما?ں نے تلاش بھی کیا تھا۔ خیال ہے کہ جس فوجی کی نعش کی باقیات ملی ہیں اس کا نام سپاہی بیلی رام تھا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.