واں وینس انٹرنیشنل فلم فیسیٹول 29 اگست کو شروع ہوگا

اتوار 22 جولائی 2018 14:10

روم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) 75واں وینس انٹرنیشنل فلم فیسیٹول 29 اگست کو شروع ہوگا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وینس فلم فیسٹیول 29اگست کو شروع ہوگا اور 8 ستمبر تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

نیل آرم سٹرانگ کی زندگی پر مبنی فلم’’فرسٹ مین‘‘وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ چاندپر پہلا قدم رکھنے والے خلا نوردکی زندگی پر بننے والی فلم ’’فرسٹ مین’’29اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کو امریکی سنیما کے بہترین ڈائریکٹرز کی خدمات حاصل ہیںجس میں انہوں نے حقیقت کا رنگ بھرنے کی کوشش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :