ایشوریا اور ابھیشک فلم ’’گلا ب جا من‘‘ میں ایک ساتھ دکھا ئی دیں گے

اتوار 22 جولائی 2018 15:20

ممبئی۔22 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) با لی وڈ کی معروف جو ڑی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ابھیشک بچن فلم’’گلا ب جا من‘‘ میں ایک ساتھ دکھا ئی دیں گے۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق دونوں اداکار پروڈوسر انو راگ کیشپ کی فلم میں ایک ساتھ اداکاری کے جلو ے بکھیریں گیجسے ہدایت کار سرویش میوارا بنائیں گے ۔فلم کا اعلا ن جلد کیا جا ئے گا۔ دو نوں اداکارآخری مرتبہ فلم’’راون‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :