پاک افغان مذاکرات ،سیکر ٹری خارجہ کابل پہنچ گئیں

اتوار 22 جولائی 2018 18:40

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2018ء) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت کیلئے کابل پہنچ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق یہ مذاکرات امن یکجہتی کیلئے افغانستان اور پاکستان لائحہ عمل کے تحت ہورہے ہیں۔