رنبیر کپور کی شادی کے لئے یہ بہترین وقت ہے، رشی کپور
پیر 23 جولائی 2018 14:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رشی کپور نے بیٹے و اداکار رنبیر کپور کی شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رنبیر کپور کی شادی کے لئے یہ بہترین وقت ہے، جب میں 27سال کا تھا تو میری شادی ہو گئی تھی اور رنبیر کپور اب 35 سال کے ہو گئے ہیں لہذا انہیں اب شادی کے بارے میں سوچنا چاہیئے، وہ اپنی پسند سے شادی کر سکتے ہیں اس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، میں مرنے سے قبل اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میری بیوی رنبیر سے اکثر شادی سے متعلق بات کرتی ہیں تو وہ ٹال دیتے ہیں وہ جب بھی شادی کے لئے تیار ہوں گے ہمیں بہت خوشی ہو گی کیونکہ ان کی خوشی میں ہی ہماری خوشی ہے۔ انہوں نے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق بتایا کہ جو ہے وہ ہے، مجھے اس سے زیادہ کچھ اور کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.