عام انتخابات 2018ء میں قومی اسمبلی کی 272 نشستوں پر 305 خواتین امیدوار براہ راست انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں
107 جماعتوں میں سے 45 جماعتوں نے خواتین امیدواروں کو براہ راست نشستوں پر امیدوار نامزد کیا ہے
پیر 23 جولائی 2018 22:42
(جاری ہے)
انتخابی قانون 2017ء کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والی ہر جماعت قومی و صوبائی اسمبلیوں کی عمومی نشستوں پر پانچ فیصد ٹکٹ خواتین کو دینے کی پابند ہیں۔
60 خواتین بطور آزاد امیدوار میدان میں ہیں۔ نیشنل پارٹی نے سب سے زیادہ 12 فیصد ٹکٹ خواتین امیدواروں کو دیئے ہیں۔ پاک سرزمین پارٹی نے 8.12 فیصد، پاکستان پیپلز پارٹی نے 6.6 فیصد، متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ (ن) نے 5.7 فیصد، متحدہ مجلس عمل نے 5.6 فیصد جبکہ تحریک انصاف نے 5.4 فیصد ٹکٹ خواتین کو دیئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.