جیکب آبادسول کورٹ میں سخت گرمی اورحبس کے باعث انتخابی عملے کی پانچ خواتین بیہوش
کئی خواتین پولنگ اسٹیشنزپر بجلی ،پانی ،چاردیواری اور صفائی سمیت دیگر سہولیات نا ہونے کی شکایات
منگل 24 جولائی 2018 23:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آبادسول کورٹ میں الیکشن ڈیوٹی اورانتخابی سامان وصول کرنے والوں کا صبح سے ہی رش رہا سخت گرمی اور حبس کے باعث انتخابی عملے کی تین خواتین پولنگ آفیسراوردو پریزائڈنگ آفیسر بیہوش ہوگئیں جنہیں طبی امداد دے کر ہوش میں لایاگیا جبکہ جیکب آبادکی کئی پولنگ اسٹیشنزپر بجلی ،پانی ،صفائی اور چاردیواری سمیت دیگر سہولیات نہ ہونے کی پولنگ عملے کی جانب سے شکایات کی گئیں پولنگ اسٹیشن گڑھی سبھایو 191فی میل میں بجلی ،پانی اورچاردیواری موجود نہیں جبکہ عزیزخارانی پولنگ اسٹیشن کی بجلی صبح کاٹ دی گئی صوفی گلبہار پولنگ اسٹیشن نمبر233بھی سہولیات سے محروم بتائی گئی اورڈنگر محلہ کی پولنگ اسٹیشن میں فرنیچر نہ ہونے کی شکایات کی گئیں عملہ پولنگ کے باہر سامان لے کر بیٹھارہا ۔
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.