Live Updates

شیخ رشید نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

بدھ 25 جولائی 2018 17:54

شیخ رشید نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں راولپنڈی کے عوام کا رات 10بجے لال حویلی کے باہر شکریہ ادا کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ قلم دوات پاکستان میں نئی کامیابی حاصل کرے گی،معیشت کو بہتر کریں گے اور پاکستان میں دہشت گردی کو ختم کرکے دم لیں گے، انشاء اللہ قلم دوات جیتے گی اور عمران خان جیتیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات