بیٹے اور بیٹی کے اغوا پر سعودی شہری کوسات برس قید بامشقت کی سزا
بیٹے اور بیٹی کے اغوا کا الزام ثابت ہوجانے پر 7برس قید بامشقت اور 10ہزار دینار جرمانے کی سزا سنادی
جمعہ 27 جولائی 2018 16:43
(جاری ہے)
کویتی جریدے نے اس کی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ 19نومبر 2016ء کو پبلک پراسیکیوشن نے سعودی شہری پر 18بر س سے کم عمر کے بیٹے بیٹی کے اغوا کی فرد جرم عائد کی تھی۔
سعودی نے اپنی مطلقہ سے جسے بچوںکی سرپرستی کا قانونی حق حاصل تھا دھوکہ دیکر بچوں کو اغوا کیا تھا۔ دونوں کویت میں مقیم تھے۔ وہ انہیں بتائے بغیر جدہ لے آیا تھا اور ماں سے بچوں کا رشتہ مکمل طور پر منقطع کردیا تھا۔ وزارت داخلہ نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی شہری اپنے بچوں کو لیکر ایئرپورٹ کے راستے جدہ لے گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.