این اے 269 سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد اختر مینگل 52875 ووٹ لے کر کامیاب غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 17:28
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق اس حلقہ سے 13امیدوار مد مقابل تھے جن میں سے محمد اختر مینگل کامیاب رہے۔ ان کے قریب ترین حریف بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد خالد بزنجو رہے جنہں نے 19720 ووٹ حاصل کئے جبکہ آزاد امیدوار میرشفیق الرحمن مینگل 14559 ووٹ حاصل کر کے تیسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقہ میں پولنگ کی شرح 54.32 فیصد رہی۔
مزید اہم خبریں
-
مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعابد شیرعلی نے دوسری شادی کرلی
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑے اضافے کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کہتی کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں، واضح کردوں کہ معاملہ ابھی پارلیمنٹ میں نہیں آیا
-
پی ٹی آئی کی اپنے قائد کیلئے این آراو لینے کی خواہش نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے
-
عمران خان کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم قانون کے مطابق نہیں
-
متحدہ عرب امارات میں ممکنہ میزائل حملہ الرٹ کے بعد صورتحال تسلی بخش قرار
-
سوڈان: شمالی کردفان میں لڑائی کے نتیجہ میں ہلاکتیں اور نقل مکانی
-
صدرٹرمپ نے آبنائے ہُرمز کو امریکی علاقہ قرار دے کر نیا نقشہ شیئر کردیا
-
امریکا ایران جنگ؛ ثالث امریکا ایران مذاکرات سے پہلے ایران عمان دو طرفہ معاہدے کے منتظر ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے بَسنت لاہور2027 کا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کے حکم نامے بعد پی ٹی آئی کے منظرسے غائب کئی راہنما متحرک
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سرحد چیمبر کے صدر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.