چاربازوؤں والی لڑکی کو جلد ہی دو اضافی بازوؤں سے نجات مل جائے گی
امین اکبر منگل 31 جولائی 2018 22:55
یہ دوسرے دو ہاتھ اصل میں ویرونیکا کےجڑواں بہن یا بھائی کے ہاتھ ہیں، جس کی پرورش دوران حمل ٹھیک سے نہ ہوسکی اور اس کے بازو ویرونیکا کے جسم میں رہ گئے۔ان دو بازوؤں سے ویرونیکا کے لیے زندگی گزارنا کافی مشکل ہے۔ ان بازوؤں سے انسانی فضلے جیسا بدبودار مواد بھی خارج ہوتا ہے، جس سے ویرونیکا کے کپڑے بھی خراب ہوجاتے ہیں۔
ویرونیکا کی ماں کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان میں بہت سے جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
ویرونیکا کی دفعہ بھی وہ جڑواں بچوں کی تیاری کر رہے تھے لیکن ویرونیکا کا جڑواں ٹھیک سے پرورش نہ پا سکا ، جس کی وجہ سے اس کچھ اعضا ویرونیکا کے جسم میں رہ گئے۔
ویرونیکا کے گاؤں والوں اور رشتے داروں نے اب اتنے پیسے جمع کر لیے ہیں، جس سے ویرونیکا ان اضافی بازوؤں سے جان چھڑا سکے۔ ویرونیکا جلد ہی تھائی لینڈ جا کر اپنا آپریشن کرائے گی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آپریشن سے ان اضافی بازوؤں کو جسم سے الگ کر دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.