نوجوان نے ایک گھر میں نقب لگائی اور مالک جوڑے کو جگا کروائی فائی کا پاس ورڈ پوچھنے لگا
بدھ 1 اگست 2018 23:56
پالو آلٹو میں پولیس کا کہنا تھا کہ 17 سالہ نوجوان، جس کا نام نہیں بتایا گیا، پچھلے ہفتے سیلیکون ویلی کے ایک گھر میں داخل ہوا اور وہاں سے بائیسکل چوری کرنے سے پہلے رہائش پذیر افراد سے ان کے وائی فائی نیٹ ورک کا پاس ورڈ مانگا۔ اس کے بعد اتوار کو آدھی رات کے بعد ایک قریبی گھر میں گھس گیا، سوتے ہوئے ایک جوڑے کو نیند سے بیدار کیا اور ان سے وائی فائی کا پاس ورڈ طلب کیا۔ مرد نے اسے دھکا دے کر گھر کے سامنے والے دروازے سے باہر نکالا اور پولیس کو بلا لیا۔
(جاری ہے)
پالو آلٹو پولیس کے سارجنٹ ڈان پوجنمانٹ نے دی واشنگٹن پوسٹ کو جمعہ کے روز بتایا کہ یہ بات واضح نہیں ہے کہ وہ لڑکا واقعی وائی فائی کے پاس ورڈ کے لیے مارا مارا پھر رہا تھا یا یہ کسی قسم کا بہانہ تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ پالو آلٹو میں رہائشیوں اور وہاں آنے والے لوگوں کو مفت وائی فائی ڈیٹا فراہم کیا جاتا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.