عمران خان نے وزارتِ عظمی کا حلف اٹھانے کے لیے 11 اگست کا دن کیوں چنا؟
قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947کو ملک کی پہلی قانون ساز اسمبلی سے تاریخی خطاب کیا تھا،اور اس دن بانی پاکستان کے اس خطاب کو 71 سال ہو جائیں گے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 3 اگست 2018 11:35
(جاری ہے)
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جب فرانسس دوئم نے11اگست1804کوآسٹریاکے پہلے شہنشاہ کاعہدہ سنبھالاتھاتوحسین بن طلال بھی اسی تاریخ کو1952میں اردن کےبادشاہ بنےتھے۔
یاد رہے عمران خان نے 11اگست کو تقریب حلف برداری کا اعلان کر رکھا ہے۔تاہم کچھ رپورٹس کے مطابق ہ عمران خان 12اگست سے پہلے حلف نہیں لے سکتے کیونکہ حکومت سازی اور قانونی مراحل کو طے کرنے کے لیے باقاعدہ وقت درکار ہے۔نئے منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی کے انتخاب کا نوٹیفیکیشن 2 روز میں جاری ہوگا جس کے بعد اجلاس بلایا جائے گا پہلے دن اراکین اسمبلی حلف لیں گے اور پھر وزیر اعظم کا چناو ہو گا تاہم اس سارے عمل میں اتنا وقت درکار ہے کہ 12 اگست سے قبل عمران خان کے لیے حلف اٹھانا ناممکن ہے۔امید یہ ظاہر کی جارہی ہے کہ عمران خان 12 اگست کو حلف اٹھائیں گے اور 14 اگست کو بطور وزیراعظم پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.