کوہاٹ میں یوم شہدائے پولیس کے سلسلے میں خصوصی واک،ضلع ناظم اورنو منتخب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی شرکت
جمعہ 3 اگست 2018 23:14
(جاری ہے)
واک کے شرکاء پولیس اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے اور خیبر پختونخوا پولیس کی شجاعت و بہادری کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے رہے۔
پولیس شہداء کی یاد میں منعقدہ واک سے ڈی پی او کوہاٹ سہیل خالد اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے پولیس فورس کے کانسٹیبل سے لیکر ایڈیشنل آئی جی رینک کے تمام شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کی لازوال قربانیوں اور دہشتگردی سمیت درپیش عصری چیلنجز کا مردانہ وار مقابلہ کرنے میں پولیس کے پیشہ ورانہ کردار کو سراہا۔واک کے اختتام پر پولیس شہداء کے لئے بلندی درجات اور ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.