جان کا خوف یا حکومت سازی کی مصروفیات
عمران خان نے خود کو بنی گالہ تک محدود کردیا،25جولائی کے بعد بنی گالہ سے باہر نہیں آئے
سید فاخر عباس جمعہ 3 اگست 2018 23:00
(جاری ہے)
تاہم تازہ ترین اور اہم ترین خبر یہ آئی ہے کہ آئی ہے کہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے لیے راستہ صاف ہوگیا۔
25 آزاد امیدواروں میں سے 18 امیدواروں سے پاکستان تحریک انصاف نے رابطہ کیا ہے جس کے بعد معاملات طے پا گئے ہیں اور 18آزاد امیدواروں نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔جس کے بعد تحریک انصاف کی ممکنہ نشستوں کی تعداد 185 سے تجاوز کر چکی ہے اور اب اس کے لیے پنجاب میں حکومت بنانا بہت آسان ہوچکی ہے۔اس حوالے سے تیز ترین خبر ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس سلسلے میں اجلاس پر اجلاس اور ملاقاتوں پر ملاقاتیں جاری ہیں۔غیر ملکی سفراء اور اعلیٰ شخصیات کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔یہی وجہ ہے کہ عمران خان 25 جولائی کے بعد بنی گالہ سے باہر نہیں نکل سکے۔عمران خان آخری بار 25 جولائی کو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے بنی گالہ سے باہر آئے تھے جس کے بعد اپنی فتح کے بعد وہ بنی گالہ سے نہیں نکلے ۔کچھ لوگ اس کو سیکیورٹی خدشات کا کیا دھرا سمجھ رہے ہیں لیکن عمومی تاثر یہی ہے کہ عمران خان مصرودیت کے باعث بنی گالہ میں موجود ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.