دھرمیندر اور بوبی دیول کی فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ کی تشہیر کے لئے سلمان خان کے شو ’’دس کا دم‘‘ میں شرکت
جمعرات 9 اگست 2018 14:34
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار دھرمیندر، سنی دیول اور بوبی دیول ان دنوں فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے حال ہی میں اداکار سلمان خان کے ٹی وی گیم شو ’’دس کا دم‘‘ میں بھی شرکت کی جبکہ سلمان خان فلم میں مختصر کردار میں دکھائی دیں گے۔ فلم 15 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکار علی رضا اور کنزہ ہاشمی ایک حالیہ فین میٹ اینڈ گریٹ کے دوران واقعہ
-
راکھی ساونت ویسی نہیں جیسی میڈیا دکھاتا ہے، دودی خان کا حیران کن انکشاف
-
ریا چکرورتی کا سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان
-
ٌمداح صبا قمر کو اسکرین پر’انمول پنکی‘ کے کردار میں دیکھنے کے خواہاں، سوشل میڈیا پر نئی بحث
-
جواء ایپ کیس،رجب بٹ اور زرک نذیر کی عبوری ضمانت کنفرم
-
معروف یوٹیوبر اور شریک ملزم کی عبوری ضمانتیں کنفرم
-
اداکارہ مومنہ اقبال کا ایم پی اے پر ہراسانی کا الزام ، این سی سی آئی اے نے نوٹسزجاری کردیئے
-
امیتابھ بچن کی اسپتال میں داخلے سے متعلق خبروں نے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی
-
شادی کے بعد رمشا خان سوشل میڈیا سے غائب ہوگئیں
-
60 سال کا ہوگیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا، سلمان خان فوٹو گرافرز پر برہم
-
ورون دھون نے دلبرداشتہ مداح سے معذرت کرلی
-
ریا چکرورتی کا سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.