تم باہر کہتے ہو کہ میں وزیر مملکت آ رہا ہوں اور میری بیوی چئیر مین پیمرا آ رہی ہے
تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے پی ٹی آئی میڈیا سیل کے ہیڈ افتخار درانی کو کھری کھری سنا دیں
مقدس فاروق اعوان جمعہ 10 اگست 2018 17:21
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نعیم الحق نے کپتان عمران خان کے سامنے افتخار درانی سے باز پرس کی۔
جس پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔نعیم الحق نے کہا کہ تم باہر کہتے ہو کہ میں وزیر مملکت آ رہا ہوں اور میری بیوی چئیر مین پیمرا آ رہی ہیں۔تم عمران خان کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہو۔یہ وہی رپورٹرز ہیں جنھوں نے عمران خان کو مشکل ترین حالات میں اس مقام پر پہنچایا۔ذرائع نے اس بات کا بھی دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے بھی افتخار درانی پر برہمی کا اظہار کیا۔جس کے بعد افتخار درانی بنی گالا سے چلے گئے۔رپورٹ دینے والے اخبار کا کہنا ہے کہ جب ہم نے افتخار درانی سے رابطہ کیا کہ تو انہوں نے رابطے کا جواب نہیں دیا۔جب کہ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا اور پارٹی کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے سنٹرل میڈیا ڈپارٹمنٹ کی سربراہی کسی اور کو سونپی جا سکتی ہے۔جو کہ کوئی سینئیر پارٹی رہنما بھی ہو سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.