اسحاق ڈار کا زوال دوسروں کے لیے عبرت کا نشان بن گیا
اسحاق ڈار لندن کی سڑکوں پر اپنا نام بتانے سے کترانے لگے
سید فاخر عباس جمعہ 10 اگست 2018 23:42
(جاری ہے)
ان کی صحت بہت گر چکی ہے۔حالیہ سامنے آنے والی ویڈیو میں انتہائی کمزور اور لاغر دکھائی دے رہے ہیں۔
شاہانہ پروٹوکول سے پاکستان کی سڑکوں پر گھومنے والے اسحاق ڈار تنہا لندن کی سڑکوں پر گھومتے نظر آتےہیں۔مصاحبوں اور مشروں کے ساتھ باہر نکلنے والے اسحاق ڈار کے ساتھ کوئی ساتھی کوئی ہم نوا نہیں ہوتا۔یہاں تک کہ اسحاق ڈار لندن کی سڑکوں پر اپنا نام بتانے سے کترانے لگے۔ان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اسحاق ڈار لندن کی سڑکوں پر تنہا جارہے ہیں جبکہ ایک پاکستانی نوجوان نے پیچھے سے انکی ویڈیو بنانا شروع کر دی۔کچھ دیر بعد انہوں نے مڑ کر دیکھا تو پوچھا کہ کیا میں آپکی مدد کر سکتا ہوں تو اس نوجوان نے کہا جی آپ بالکل میری مدد کر سکتے ہیں ،کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپکا نام کیا ہے۔اس پر اسحاق ڈار نے منہ پھر لیا اور چلنے لگے ۔اس پر نوجوان نے آواز کسی اور کہا کہ ایسی حرکتیں نہیں کرتے کہ بعد میں نام بھی بتانا مشکل ہو جائے۔اسحاق ڈار نے اسکی بات کو سنا ان سنا کر دیا اوروہاں سے روانہ ہو گئے۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.