گلگت بلتستان ،ْشہید پولیس اہلکاروں کیلئے ستارہ جرات کی سفارش
شہید اور زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کیلئے خصوصی پیکیج تیار کررہی ہے ،ْ تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی ،ْ مشیر اطلاعات
اتوار 12 اگست 2018 20:30
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت میں مشیر اطلاعات شمس میر نے کہا کہ علاقے میں دہشتگردی کی تازہ لہر میں پولیس اہلکاروں نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جس بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا ہے اس پرصوبائی حکومت ان شہدا کی خدمات کے اعتراف میں ستارہ جرات دینے کی سفارشات فوری طور پر وفاق کو ارسال کریگی۔
مشیر اطلاعات نے کہا کہ شہید اور زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کیلئے ایک خصوصی پیکیج تیار کررہی ہے جس کی تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی۔شمس میر کے مطابق گلگت بلتستان پولیس نے جو کردار ادا کیا اس کی مثال ملک کی تاریخ میں بھی نہیں ملتی۔خیال رہے کہ 11 اگست کو گلگت سے 40 کلومیٹر دور گارگاہ نالہ میں جوت کے مقام پر پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی تھی جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.