بلاول بھٹو بطوراتحادی شہبازشریف کوووٹ دیں گے
بلاول بھٹو ووٹ دیں گےتوپیپلزپارٹی ووٹ دے گی، اگرپارٹی لیڈر ووٹ نہیں دے گا توپیپلزپارٹی بھی ووٹ نہیں دے گی، پیپلزپارٹی یا بلاول بھٹو الگ نہیں ہیں۔ سینئر رہنماء پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 اگست 2018 23:39
(جاری ہے)
اگر ایسا نہیں ہوگا توحکومت پردباؤ بڑھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اپوزیشن میں جو رویہ اختیار کرتے رہے ہیں اب اس رویے کو بدلنے کی ضرورت ہے۔قمر زمان کائرہ نے بلاول بھٹو کی جانب سے بطور اتحادی شہبازشریف کو ووٹ دینے کے سوال پر کہا کہ آپ سوال کریں کہ پیپلزپارٹی ووٹ دے گی یا نہیں،جب بلاول بھٹو ووٹ دیں گے توپیپلزپارٹی ووٹ د ے گی اگر بلاول بھٹو یعنی پارٹی لیڈر ووٹ نہیں دے گا توپیپلزپارٹی بھی ووٹ نہیں دے گی۔انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ کو ہم نے سنیارٹی کی بنیاد پراپوزیشن لیڈر نامزد کیا ہے۔ان کی اسمبلی میں خدمات ہیں، انہیں ووٹ مل سکتے ہیں۔دوسری جانب پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد امیدوار خورشید شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے عوام سے جووعدے کیے ہیں ان کوپورا کروائیں گے۔ ہم اپوزیشن پارٹیو ں پارلیمنٹ میں لے کرجارہے ہیں۔کل ایک بار پھر نئی اسمبلی اپنا حلف اٹھائے گی۔تمام اپوزیشن کوساتھ لیکر چلیں گے۔ نوجوان قیادت اسمبلی میں آئے گی۔ کل بلاول بھٹو کی پارلیمنٹ میں پہلی بار شرکت ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.