مردوں کی بجائے بھوتوں کے ساتھ گھومنے پھرنے والی عورت کی انوکھی خواہش
امین اکبر پیر 13 اگست 2018 23:50
30 سالہ روحانی مشیر امیتھسٹ کا دعویٰ ہے کہ پچھلی ایک دہائی میں وہ بھوتوں سے 20 بار تعلقات قائم کر چکی ہیں۔
امیتھسٹ حال ہی میں آسٹریلیا گئی تھیں۔ امیتھسٹ کا دعویٰ ہے کہ آسٹریلیا میں بھی ایک بھوت اُن پر عاشق ہوگیا تھا۔ یہ تعلق اتنا مضبوط ہوا کہ بھوت اُن کے ساتھ برطانیہ آگیا۔ آسٹریلیوی بھوت اور امیتھسٹ کی پہلی ملاقات کو 6 مہینے ہو چکے ہیں لیکن یہ تعلق ابھی تک مضبوط ہے۔ امیتھسٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نے آج تک اپنے بھوت عاشقوں کی شکل تک نہیں دیکھی لیکن وہ اُن کے ساتھ بات چیت اور جنسی تعلق قائم کرسکتی ہے۔
(جاری ہے)
امیتھسٹ نے بتایا کہ ایک بار وہ جھاڑیوں کے قریب چہل قدمی کر رہی تھیں۔ اسی دوران انہیں خود میں بہت زیادہ توانائی محسوس ہوئی۔ اس سے انہیں پتا چل گیا کہ ان کا نیا عاشق آگیا ہے۔امیتھسٹ نے بتایا کہ وہ اور اُن کا بھوت عاشق ایک بھوت بچے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ امیتھسٹ کو یقین ہے کہ ایسا ممکن ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.