ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا اختتام ،جوڈو ،کراٹے ویٹ لفٹنگ میں لڑکیاں بازی لے گئیں
منگل 14 اگست 2018 16:20
(جاری ہے)
فیسٹیول میں شامل کھیلوں کے فائنل رزلٹس کے مطابق جوڈو میں مریم رفیق، صبور سیف اللہ، طاہر، طاہر رفیق اور عبدالحفیظ نے گولڈ، مسکان، صابرہ انصاری، عمر، ضیاء اللہ اور اوسامہ سندھی نے سلور جبکہ انعمتا، لائبہ اظہر، فرزان، حزیفہ اور ایمن نے برونز میڈل حاصل کئے۔
کراٹے میں حانیہ ناز، ایم نعمان، راحم صدیقی، وائز سدیقی اور محمد ارشاد نے گولڈ ، انشال حسین، عبدالرحمن، شاہ میر حسین، ارحم خان اور حنین خان نے سلور جبکہ غوثیہ ملک، ارزم خان، ایم ریحان، مدثر علی اور محمد عقیل نے برائنز میڈل حاصل کئے۔فل کونٹیکٹ کراٹے میں سید معیض علی، خان زمان اور ایم اطہر بیگ نے گولڈ، محمد جمیل، سید ساجد علی اور مرسلین نے سلور جبکہ عبدالاحد، نجیب خان اور ہمائل نے برانز میڈل حاصل کئے۔ ککباکسنگ ایونٹ میں عرب جنت، راجہ ارحم اور گلفام نے گولڈ، عروج، حدیٰ اور حسنین نے سلور جبکہ فجر، نبیل اور اوسامہ نے برونز میڈل حاصل کئے۔ویٹ لفٹنگ میں ایم انس، ایم عمر فاروق، احمد رضا، علیشہ نفیس، عسمہ ایوب اور راسھید نے گولڈ، سمیر سیف اللہ، ایم اکرام، سیف اللہ خان نیازی، ہمیرہ، صبور سیف اللہ اور فراز نے سلور جبکہ ساگر مسیح، وقاص ظہیر، سلمان نظامی، عنسہ نفیس، مہوش عباس اور عامر نور نے برونز میڈل حاصل کئے۔ یوگا کے ایونٹ میں محمد بلال، عبدالرحمن اور سہیل نے گولڈ، نورین سلیمان اور سدیٰ نے سلور جبکہ ابشال، زینب اور معاویہ نے برونز میڈل حاصل کئے۔ جمناسٹک ایونٹ میں وسیم، شاہ جہان، علی حیدر اور امیر غلام نے گولڈ، شعیب، امیر خان، عبدالرحمن اور قدیر نے سلور جبکہ ارسلان، معاویہ، عبداللہ اور نورین نے برونز میڈل حاصل کئے۔ باسکٹ بال ایونٹ میں قائداعظم الیون کلب نے ونر ٹرافی جبکہ علامہ اقبال کلب نے رنرز اپ ٹرافی حاصل کی۔ شوٹنگ بال کے انٹر ڈیپارٹمنٹ ایونٹ میں پاک پی ڈبلیو ڈی نے اے ایس ایف کو ہرا کر ونر ٹرافی اپنے نام کی اے ایس اف رنر ٹرافی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ شوٹنگ بال کلب ایونٹ میں ڈرگ روڈ شوٹنگ بال کلب نے ونر ٹرافی جبکہ واحد اسپورٹس نے رنرز اپ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ فٹبال کے فائنل میں کورنگی اسٹار نے جے محمڈن کو ہرا کر ونر ٹرافی اپنے نام کی، جے محمڈن رنرز اپ رہی، اسی طرح کرکٹ کے فائنل میں کورنگی کرکٹ اکیڈمی نے لیاری کرکٹ اکیڈمی کو ہرا کر ونر ٹرافی حاصل کی، لیاری کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم رنرز اپ رہی۔اس موقعے پرفیسٹیول کے آرگنائزنگ سیکریٹری اعجاز احمد قریشی سمیت مختلف کھیلوں کے آرگنائزرز میںکھیلوں کی معروف شخصیت اورباسکٹ بال کے حاجی غلام محمد ، سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ڈاکٹر قیصر جتوئی، معروف مارشل آرٹس آرگنائزر اور نیشنل مارشل آرٹس گیمز کمیٹی پاکستان کے سیکریٹری شی ہان شہزاد احمد، کراٹے کے ناصر احمد، فل کونٹیکٹ کے سید اشرف علی، گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر محمد راشد، کک باکسنگ کے راجہ غضنفر، یوگا اور جمناسٹک کے خالد بروہی، ویٹ لفٹنگ کے نفیس احمد، جوڈو کے محمد رفیق اور دیگر شامل تھے۔تقریب تقسیم انعامات کے اخر میں فیسٹیول آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کورنگی محترمہ قرة العین میمن کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.