ساہیوال، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوا رجاں بحق

بدھ 15 اگست 2018 20:21

ساہیوال، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوا رجاں بحق
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) ساہیوال لاہور روڈ پر یوسف والہ کے قریب ڈاکوئوں کی فائرنگ سے مو ٹر سائیکل سوار اوکاڑہ کا بیو پاری نوید احمد جاں بحق۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اوکاڑہ کا بیو پاری نوید اپنی مو ٹر سائیکل پر ساہیوال سے اوکاڑہ اپنے گھر جا رہا تھا کہ جب یوسف والہ بس سٹاپ پر پہنچا تو مو ٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اشارہ دینے پر نہ رو کنے پر فائرنگ کر کے نوید احمد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس یوسف والہ نے مقدمہ 302ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ابھی تک ڈاکوئوں کا کوئی سراغ نہیں چل سکا۔