کرن جوہر کا سارا علی خان کو انسٹاگرام جوائن کرنے پر خوش آمدید کا پیغام

جمعرات 16 اگست 2018 13:22

کرن جوہر کا سارا علی خان کو انسٹاگرام جوائن کرنے پر خوش آمدید کا پیغام
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اداکار سیف علی خان کی بیٹی ونوآموز اداکارہ سارا علی خان کو انسٹاگرام جوائن کرنے پر خوش آمدید کا پیغام جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نوآموز اداکارہ سارا علی خان نے حال ہی میں انسٹاگرام جوائن کیا جس پر فلمساز کرن جوہر نے انہیں انسٹاگرام کے دنیا میں خوش آمدید کا پیغام جاری کیا۔

متعلقہ عنوان :