ساہیوال ،کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے

جمعرات 16 اگست 2018 15:00

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) یہاں نواح میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے پرائیویٹ سکول کا ملازم اور اختر نمبر دار سمیت دو جاں بحق ۔

(جاری ہے)

پاکپتن چوک کے پرائیویٹ سکول میں بجلی کی تار کو چھونے سے 18سالہ سعید احمد کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔بارش کے دوران بجلی کی ٹوٹی ہوئی تار سے گزرتے ہوئے تار کو چھو جانے کے سبب چک 4۔14ایل کے نمبر دار محمد اختر بھی کر نٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی