فلم ’’من مرضیاں ‘‘ کا گانا’’سچی محبت‘‘ جاری
جمعرات 16 اگست 2018 15:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاپسی پنو اور ابھیشیک بچن کا نیا گانا’’سچی محبت‘‘ جاری کر دیا گیا ہے ،گانے کے بول شیلی نے لکھے ہیں جبکہ اس میں آواز کا جادو شاہد ملیا اور جونیتا گاندھی نے جگایا ہے، گانا تاپسی پنو اور ابھیشیک بچن پر فلمایا گیا ہے ، تاپسی پنو نے گانے کے بول کی وڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کی ہے۔ فلم کے ہدایت کار انوراگ کشیپ ہیں، فلم 7ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.