ضروری مرمت کی وجہ سے پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20اور 21 اگست صبح 9 بجے سے دو پہر12 بجے تک بندرہے گی
جمعہ 17 اگست 2018 20:43
(جاری ہے)
اسی طرح کے وی رائٹ بینک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 اگست صبح 8 بجے سے دو پہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یوسف زئی، ویلج 1آر ایم سی، ویلج 2آر بی سی، کالا بٹ، ٹوپی، بٹکر، مینئی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
اسی طرح 132 کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 اگست صبح 7 بجے سے دو پہر ایک بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغزار، مینگورہ 1,2,3,4، تختہ بند، سنکر، بنڈائی، حاجی بابا، برہ بنڈائی، سیدو بابا، سید و شریف، سنور، قمبر، کبل 1,2,3,4، گوکدرہ، ملم جبہ بری کوٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی خوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح 7 بجے سے دو پہر ایک بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چار باغ، چار باغ ایکسپریس، بیدرہ، شین، خوازہ خیلہ، شانگلہ، شوار، چوپزیال، مٹہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی گدون صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 اگست صبح 7 بجے سے دو پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو مرغز باجا ایکسپریس( بام خیل) فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح 7 بجے سے دو پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ٹائون ہال، سٹی 1,2، موریالی1,2، یونیورسٹی قیوم نگر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح 8 بجے سے دو پہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کومل یونیورسٹی کیمپس، قیوم نگر، کلاچی والا، فتحہ چشمہ شگر مل اور قریشی موڑ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح 9 بجے سے دو پہر ایک بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریپکو، کہال اور نواشیر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی نیو واہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح9 بجے سے دو پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66 کے وی ہری پور اور حویلیاں فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی بری کوٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح9 بجے سے دو پہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی132 کے وی مانسہرہ، بٹل، اوگی اور 33کے وی تاکوٹ، بشام اور پٹن گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز پر اس دوران اضافی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی․اسی طرح 220/132کے وی مردان /جلالہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20 اگست صبح8 بجے سے دو پہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارسدہ روڈ، سٹی 2، رورل 1، نستہ روڈ، گجر گڑھی اولڈ، دوران آباد، ڈنگ بابا، بینک روڈ، گجو خان، عید گاہ، بالاگڑھی، زنڈو، گڑھی کپورہ، شیخ ملتون، رشکئی، انڈسٹریل اولڈ، انڈسٹریل نیو، بغدادہ، بغدادہ نیو، ایم ایم سی، احمد آباد، نیو تورو اور سلیم خان، باغ ارم، سٹی 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ اسی طرح 132کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اگست صبح8 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سولف ٹیچ، ایف ڈی ایلخ میاں سٹیل، علی سٹیل، الحدید، نیلم سٹیل، نیشنل سٹیل، رحمت سٹیل، کیپیٹل سٹیل، سینٹرنک، حطار 1,2,4,5,6,8، مستحکم، ایچ ای سی، ایچو پاک، گلاس، بفو، نومی سٹیل، حطار سٹیل، کورینٹ فوڈ، نیلم 2، سپین گھڑ، شادی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.