گوجرہ، رکشہ پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا شخص پولیس نے گرفتار کر لیا

جمعہ 17 اگست 2018 21:03

گوجرہ، رکشہ پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا شخص پولیس نے گرفتار کر لیا
گوجرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) رکشہ پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا شخص پولیس نے گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ پٹرولنگ پولیس نے رچھپا لنگر چوک میں علی محمد کو مشکوک جان کر روکا جس نے اپنے رکشہ پر 7511 وی آ ر ایل کی نمبر پلیٹ لگائی ہوئی تھی جس کو ایکسا ئز کی ویب سا ئیڈ سے چیک کیا گیا تو نمبر پلیٹ جعلی ثابت ہوئی جس پر اسے سٹی پولیس کے حوالے کردیا گیا جنہو ں نے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :