Live Updates

عمران خان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل ٹھہرا

22 رنز سے کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح کپتان22 سال کی سیاسی جدوجہد کے بعد کامیابی ملی

جمعہ 17 اگست 2018 22:10

عمران خان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل ٹھہرا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) منتخب وزیر اعظم عمران خان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل ٹھہرا ،22 رنز سے کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح کپتان22 سال کی سیاسی جدوجہدکے بعد ملک کے 22 وین وزیراعظم بن گئے عمران خان کی زندگی میں 22 کے ہندسے کو اہمیت حامل ہے وہ 1992 میںجب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے توپاکستان نے فائنل میں 22 رنز سے فتح حاصل کر کے ورلڈ کپ جیتا تھا پھر 1996 میںعمران خان نے سیاست میںآ کر جدو جہد کا آغاز کیا اور 22 سال کی جدوجہد کے بعد ملک کے 22 وین وزیراعظم بنے ہیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات