ر ؤانورکوملک بھرمیں اپنے رشتے داروں سے ملاقات کیلئے جانے کی اجازت مل گئی
سابق ایس ایس پی ملیر اہلخانہ سے ملنے کیلئے شہرسے باہر جاسکتے ہیں لیکن ملک سے باہرنہیں،عدالت کا حکم
ہفتہ 18 اگست 2018 17:12
(جاری ہے)
سماعت کے دوران راؤانوارنے اہلخانہ سے شہرسے باہرملنے کے لئے درخواست دائر کی، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اہلخانہ دبئی سے عیدالاضحی منانے آرہے ہیں لیکن سیکیورٹی رسک کے باعث اپنے اہلخانہ کے ساتھ کراچی میں عید نہیں منا سکتا، عید گزارنے کے لیئے شہر سے باہر جانے کی اجازت دی جائے۔
وکیلِ صفائی صلاح الدین پنہور نے را ؤانوار کی درخواست پر اعتراض اٹھایا کہ عدالت پرعدم اعتماد اور مقدمے کی منتقلی کی درخواست زیر سماعت ہے، اس لئے عدالت اس درخواست پر فیصلہ جاری نہیں کرسکتی۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد راؤ انوار کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے حکم دیا کہ ملزم اہلخانہ سے ملنے کے لئے شہرسے باہر جاسکتے ہیں لیکن ملک سے باہرنہیں۔واضح رہے کہ عدالت نے سابق ایس ایس پی راؤ انوارپرشہر سے باہر جانے پر پابندی لگا رکھی تھی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.