ون ویلنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

ہفتہ 18 اگست 2018 21:13

ون ویلنگ کرنے والا نوجوان گرفتار
سرگودھا۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا، تفصیل کے مطا بق 107جنوبی کے حسن نامی نوجوان جو کہ اپنے موٹر سائیکل پر انتہائی خطرناک طریقے سے ون ویلنگ کر رہا تھا جو دوسروں کے لیے بھی خطرہ کا باعث تھا ، پولیس نے اسے گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :