ہر دن ویلنٹائنز ڈے کی طرح منانا چاہیے‘پریانکا کو ماں کی تجویز
منگنی کی تقریب میں نک جونس کے بڑے بھائی جوئے جونس نے اپنی اہلیہ سمیت شرکت کی
اتوار 19 اگست 2018 12:00
(جاری ہے)
بولی وڈ لائف کے مطابق ایک نشریاتی ادارے کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنے ہونے والے داماد اور بیٹی کو منگنی ہوتے ہی چند تجاویز دیں۔
مدھو چوپڑا نے اپنے ہونے والے داماد کو تجویز دی کہ ایک بہتر شوہر وہ ہوتا ہے جو اپنی بیوی کی صحت، ضروریات اور خواہشات سے متعلق آگاہ اور ان کا اسی حساب سے خیال رکھے۔مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ انہیں بطور میاں بیوی لڑنے جھگڑنے کے بجائے ایک دوسرے کے جذبات اور تجاویز کا احترام کرنا چاہیے اور انہیں ہردن محبت کے دن کی طرح گزارنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.