رب نواز آفریدی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،ْ حافظ نعیم الرحمن و دیگر کی شرکت واظہار تعزیت
نماز جنازہ میں حافظ نعیم الرحمن ،عبد الجمیل ، یونس بارائی و دیگر کی شرکت ،ْ لواحقین و اہلخانہ سے اظہار تعزیت
اتوار 19 اگست 2018 21:30
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن ، امیرجماعت اسلامی ضلع بن قاسم عبد الجمیل ، امیر ضلع شرقی یونس بارائی وجماعت اسلامی کے دیگر ذمہ داران ،دوست احباب اوررشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور لواحقین و اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے ۔
علاوہ ازیں رب نواز آفریدی کے انتقال پر جماعت اسلامی کراچی کے نائب امراء برجیس احمد ،ڈاکٹر اسامہ رضی ،ڈاکٹر واسع شاکر ،مسلم پرویز،محمد اسحاق خان ،محمد اسلام ،سیکریٹری کراچی عبد الوہاب ،ڈپٹی سیکریٹری سیف الدین ایڈوکیٹ ،راشد قریشی ،حافظ عبد الواحد شیخ ،انجینئر عبد العزیز ،سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت ،لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.