عید الاضحی پر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات فراہم کریں گے‘ جان محمد بلوچ
پیر 20 اگست 2018 19:33
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر سولڈ ویسٹ واثق ظفر ، ڈائریکٹر انفارمیشن سلیم خان اور دیگر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے۔ چیئرمین بلدیہ ملیر کو ڈائریکٹر سولڈ ویسٹ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عید الاضحی کے موقع پر آلائشوں کو سائنسی طریقے سے ٹھکانے لگانے کیلئے 2 ٹرنچ 100 فٹ لمبی 50 فٹ چوری جبکہ تیسری ٹرنچ 70 فٹ لمبی اور 50 فٹ چوری کی کھودی گئی ہیں۔
چیئرمین بلدیہ ملیر نے ڈائریکٹر سولڈ ویسٹ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی کے تینوں دن شکائتی مرکزکو فعال رکھا جائے، تمام عبادت و عیدگاہوں اور اجتماعی مذبحہ خانوں کے اطراف صفائی ستھرائی و دیگر بلدیاتی سہولیات میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔ مذبحہ گاہوں، کچرا کنڈیوں اور علاقوں میں آلائشوں اٹھانے کے بعد چونے کا چھڑکائو اور جراثیم کش ادویات کا اسپرے لازمی کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.