عارف والا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی تجارت کی روک تھام کا عالمی دن 23 اگست کو منایاجائے گا ا

منگل 21 اگست 2018 19:30

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی تجارت کی روک تھام کا عالمی دن 23 اگست کو منایاجائے گا اس دن کے منانے کا مقصد انسانی غلاموں کی تجارت کے المیہ اور اس کی ممانعت کے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے اس سلسلے میں حقوق انسانی کی تنظیموں اوراین جی اوز کے زیراہتمام عارفوالا سمیت ملک بھر میںسیمینارز ،واکس اور تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے

متعلقہ عنوان :