دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں عید الالضحیٰ کی نماز 6:30 بجے ہوگی

منگل 21 اگست 2018 20:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2018ء) دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں نماز عید الالضحیٰ صبح 6:30 ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :