گرانٹ ایلیٹ کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ایلیٹ نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کا آغاز 20سال قبل جنوبی افریقہ سے کیا ،ْ2001 میں نیوزی لینڈ منتقل ہوئے
جمعہ 24 اگست 2018 12:30
(جاری ہے)
ایلیٹ نے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کا آغاز 20سال قبل جنوبی افریقہ سے کیا ، 2001 میں وہ نیوزی لینڈ منتقل ہوئے اور 2008 میں نیوزی لینڈ کی جانب سے انٹرنیشنل ڈیبیو کیاجبکہ 2015 کے ورلڈ کپ میں انہوں نے نیوزی لینڈ کے فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا جب سیمی فائنل میں کیویز کو پرٹیز کے خلاف گرانٹ ایلیٹ نیچھکا لگا کر فتح دلوائی اور نیوزی لینڈ کو پہلی مرتبہ عالمی کپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز دلایاتاہم فائنل میں انہیں آسٹریلیا سے شکست ہوگئی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.