شعیب اختر چئیرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے مستعفی ہو گئے
قومی ٹیم کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے ٹویٹر پیغام میں اعلان کر دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 6 ستمبر 2018 13:15
(جاری ہے)
اس کا اعلان نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا تھا۔
شعیب اختر نے کہا تھا کہ کہ مجھے ان عہدوں پر فائز ہونے پر فخر ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ میں اسی جذبے سے کام کروں گا جس طرح سے کرکٹ کھیلا کرتا تھا۔خیال رہے اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین احسان مانی ہیں۔احسان مانی نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں چئیرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالا تھا۔عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد نجم سیٹھی بطور چئیرمین پی سی بی مستعفی ہو گئے تھے۔جس کے بعد احسان مانی کو چئیرمین پی سی بی بنایا گیا تا ہم اب قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر سے استعفی دے دیا وہ نجم سیٹھی کے دور میں کرکٹ بورڈ کے برانڈ ایمبسیڈر مقرر کیے گئے تھے۔ واضح رہے 13 اگست 1975 کو راولپنڈی میں پیدا ہونے والے شعیب اختر نے 46 ٹیسٹ ، 163 ایک روزہ اور 15 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.