ملک بھر کی طرح جھنگ میں بھی یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
جمعرات 6 ستمبر 2018 23:56
(جاری ہے)
پاکستان کے یوم دفاع کے حوالے سے جھنگ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شجر کاری کی گئی ، ہولو وے سکول، کیڈٹ کالج ،اسلامیہ ہائی سکول ،ڈگری کالج آدھیوال ،خواتین ڈگری کالج سمیت مختلف سر کاری و نجی سکولز و کالجز میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا جہاں بچوں نے ٹیبلوز اور ملی نغمے پیش کئے ۔
پولیس لائنز میں یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس موقع پر ڈی پی او جھنگ کا کہنا تھا کہ شہداء کی بے لوث قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ وہ زندہ قوم ہیں اور زندہ قومیں اپنے قومی ہیروز کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں ۔پاکستان کا ہر شہری یوم دفاع کے موقع پر اپنے اپنے انداز میں قومی ہیروز کی لا زوال قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا نظر آ رہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.