فروغ تعلیم سے ہی غربت، جہالت،بے روزگاری، پسماندگی اور دیگر مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے،بیگم گورنر پنجاب
اتوار 9 ستمبر 2018 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلوچستان پسماندہ صوبہ ہے اور پنجاب حکومت نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے طلباء و طالبات کے لئے مخصوص کوٹہ مختص کیا گیاہے تاکہ وہ بھی اعلیٰ تعلیم کے حصول میں کسی سے پیچھے نہ رہ سکیں۔
اُنہوں نے کہا کہ وہ جلد بلوچستان (ڈسٹرکٹ لورالائی چمن لانگ) کا دورہ بھی کریں گی۔ بیگم گورنر نے طلبا سے مخاطب ہوے ہوئے کہا کہ آپ پاکستان کے معمار ہیں، تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو بھی اپنا شعار بنائیں ، محنت اور لگن سے کامیابی کی منازل طے کرتے ہوئے ہر شعبہ کے سپہ سالار بنیں۔ اس موقع پر طلباء نے گورنر ہائوس کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا ۔ طلباء گورنر ہائوس کی تاریخی عمارات کے مختلف حصوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ بیگم گورنر نے طلباء میں پی ڈی اے ایف کی جانب سے سرٹفیکیٹس بھی تقسیم کئے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.