Live Updates

عمران خان وزیر اعظم ،ہم انکے ساتھ ہیں ،ڈاکٹر عاصم

مجھ پرجعلی مقدمات بنائے گئے،ان پرنظرثانی کرنی چاہیے،میڈیا سے گفتگو

پیر 10 ستمبر 2018 16:41

عمران خان وزیر اعظم ،ہم انکے ساتھ ہیں ،ڈاکٹر عاصم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 ستمبر2018ء) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں،وہ منتخب وزیر اعظم ہیں، ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے وہ وزیراعظم نہیں۔

(جاری ہے)

کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نیکہا کہ عمران خان کرپشن کیخلاف جو کررہے ہیں اس کیساتھ ہیں،کسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے، مجھ پرجعلی مقدمات بنائے گئے،ان پرنظرثانی کرنی چاہیے،اس موقع پر کرپشن کیالزام سیمتعلق سوال پرڈاکٹرعاصم صحافی سیالجھ گئے۔ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ کیاآپ کاضمیرمانتاہیکہ میں نیکرپشن کی ہوگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات