قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی برینڈ ایمبیسڈر بن گئیں
جمعرات 13 ستمبر 2018 19:41
(جاری ہے)
ثناء میر نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں سیف سٹی پراجیکٹ کا کلیدی کردار ہے جس کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ پراجیکٹ کو دنیا بھر میں متعارف کروانے میں کردار ادا کریں گے اور جلد پوری وومن کرکٹ ٹیم کو اتھارٹی کا دورہ کروائیں گے۔
سابق کپتان ثناء میر نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں خواتین کو کام کرتے دیکھ کو خوشی ہو رہی ہے ۔ اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان میںا س قدر جدید اور بہترین انداز میں سرویلنس جاری ہے۔ سابق کپتان وومن کرکٹ ٹیم نے سیف سٹی ریڈیو ایف ایم 88.6 کے لائیو پروگرام میں شرکت بھی کی۔ ہونہار کھلاڑی کو اتھارٹی کی جانب سے اعزازی شیلڈ اورایمبیسڈر کیپ تحفے میں دی گئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.