ابھیشک بچن نے دھوم 4میں شاہ رخ کو کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کردی
جمعرات 13 ستمبر 2018 22:41
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ابھیشیک بچن کا کہنا تھا کہ دھوم کی پچھلی فلموں میں ادیتیا چوپڑا نے انہیں فون کرکے فلم میں کام کرنے کی پیشکش دی تھی، تاہم ابھی تک وہ خود بھی نہیں جانتے کہ اس نئی فلم میں ان کا کردار ہوگا یا نہیں۔
جب اداکار سے پوچھا کہ اگر فلم میں ان کے ساتھ شاہ رخ خان کام کریں تو وہ کیا کردار ادا کریں گی تو اس پر ابھیشیک نے کہا کہ وہ جے ڈکشٹ کا کردار ہی کرنا پسند کریں گے، جو اس سے قبل انہوں نے دھوم سیزیز کی باقی فلموں میں کیا تھا۔تاہم ابھیشیک نے یہ بھی کہا کہ وہ چاہتے ہیں شاہ رخ دھوم 4 میں کام کریں، کیوں کہ وہ شاہ رخ کے ساتھ کسی بھی فلم میں خوشی خوشی کام کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.