ٹوکن شارٹ ہونے پر علی ترین کا لاہور میں چالان کر دیا گیا
ٹریفک اہلکار نے علی ترین کو روک کر چالان کی رسید تھما دی
سمیرا فقیرحسین
منگل 18 ستمبر 2018
11:26
(جاری ہے)
قانون کی خلاف ورزی کرنے پر رکن صوبائی اسمبلی کو 500 روپے کا چالان کیا گیا ، چالان کرنے پر رکن صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے ٹریفک اہلکار کو جھاڑ پلانے یا اپنی اسمبلی رکنیت کا رعب جھاڑنے کی بجائے اسے 500 روپے انعام بھی دیا۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ خیبر پختونخواہ کی پولیس اور ٹریفک پولیس کے ایسے کئی قصے اس سے قبل بھی سامنے آ چکے ہیں۔ خیبر پختونخواہ پولیس کبھی بھی امیر اور غریب میں فرق روا نہیں رکھتی ۔ پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخواہ میں اپنی حکومت بنانے کے بعد خیبرپختونخواہ کے محکمہ پولیس میں خاطر خواہ اصلاحات کیں جس کے بعد خیبرپختونخواہ میں پولیس سے سیاسی اثر و رسوخ بھی ختم کر دیا گیا ۔ خیبرپختونخواہ کی پولیس سیاسی اثر و رسوخ سے بالاتر ہے اور اہنے فیصلوں میں خود مختار ہے ، یہی وجہ ہے کہ مجرم چاہے کوئی بھی ہو خیبرپختونخواہ پولیس اور ٹریفک پولیس کے ہاتھوں اسے رعایت نہیں دی جاتی جو قابل ستائش ہے۔مزید اہم خبریں
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، شہباز شریف
-
ماہ رنگ بلوچ کی سزا انصاف کا کھلا مذاق، یو این انسانی حقوق ماہرین
-
فرانسیسی فٹبالر امباپے پر نسل پرستانہ حملوں کی کڑی مذمت
-
کینسر سے دنیا میں روزانہ 26000 ہلاکتیں، ڈبلیو ایچ او رپورٹ
-
ایران جنگ: آبنائے ہرمز میں تازہ کشیدگی سے عالمی منڈیوں میں تشویش
-
لبنان: فریقین کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، یونیفیل
-
اسرائیل فلسطینی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو رہا کرے، یو این کمیشن
-
وینزویلا زلزلہ: تقریباً 6500 افراد کو ملبےسے زندہ نکالا گیا، فلیچر
-
انسانی جسموں کو جنگ کا میدان نہیں بننا چاہیے، پامیلا پیٹن
-
پچھلے سال سیلاب میں کشتی میں دریائے راوی گئی تو بیچ دریا کشتی کا انجن بند ہوگیا تھا
-
پنجاب لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنی خدمات کی نئے مالی سال2026-27 کیلئے فیسوں میں اضافہ کر دیا
-
بحریہ ٹاؤن کیس، غیرقانونی طریقہ سے بیرون ملک پیسہ بھیجنے کے الزام میں 3 ملزمان کو سزا سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.