چیف جسٹس ثاقب نثار حقیقی معنوں میں قوم کے مسیحا بن کر سامنے آئے ہیں ‘ ذوالقرنین حیدر
منگل 18 ستمبر 2018 13:27
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کی کرپشن ، صاف پانی ،ناجائز تجاوزات ،ہسپتالوں کی حالت زار اور دیگر عوامی مسائل پر خصوصی توجہ سے عوام میں روشنی کی ایک کرن پیدا ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جن ڈاکٹروں نے انسانی خدمت کا حلف اٹھایا تھا اب انہوں نے اپنا مشن کاروبار بنا لیا ہے ، ہزاروں روپے فیس لینے والے ڈاکٹر کروڑوں اربوں روپے کے مالک بن چکے ہیں اور ٹیکس صرف برائے نام دیتے ہیں ایسے ڈاکٹروں پر پابندی ہونی چاہیے کہ وہ دو سو سے پانچ سو روپے تک فیس وصول کر سکتے ہیں جبکہ چیف جسٹس کی اب نجی ہسپتالوں میں مہنگے علاج پر توجہ سے غریب مریضوں کو بھی سہارا میسر آجائے گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.